مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرسید ابراہیم رئیسی، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمد باقر قالیباف اور ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ یہ اجلاس پارلیمنٹ کے اسپیکر کی میزبانی میں ہوا ۔ اس اجلاس میں اقتصادی موضوع کے علاوہ ملکی اور غیر ملکی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔
News ID 1908534
آپ کا تبصرہ